• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی سرحدی باڑ عبور کر نے کے الزام 3 فلسطینی پابند سلاسل

پیر 20-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی سرحدی باڑ عبور کر نے کے الزام 3 فلسطینی پابند سلاسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی باشندوں کی شناخت اور گرفتاری کے حوالے سے قابض فوج کی جانب سےکسی قسم کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا گیا ہے ساتھ ہی میڈیا سے مخفی رکھتے ہوئے فلسطینیوں کو بھی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقہ غزہ کی پٹی  میں قابض صہیونی فوج  نے 3 فلسطینی  باشندوں کو  حراست میں لیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان افراد نے غزہ سے ملحقہ اسرائیلی علاقے  میں کالونیوں  داخل ہونے  کی کوشش کی۔

 اسرائیلی فوجی  ترجمان نے اپنے بیان میں یہ دعویٰ  کیا ہے کہ بین الاقوامی قانون  کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لگائی گئی مقبوضہ غزہ اور اسرائیل کو علیحدہ کر نے والی حد بندی کو ناجائز طور پر عبور کر نے کے جرم میں فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے  تاہم اب تک کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی باشندوں کی شناخت اور گرفتاری کے حوالے سے قابض فوج کی جانب سے کوئی مصدقہ تفصیلات دینے سے انکار کر دیا گیا ہے ساتھ ہی میڈیا سے مخفی رکھتے ہوئے فلسطینیوں کو بھی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: بین الاقوامی قانونصہیونیئزمغزہفلسطینی پابند سلاسلقابض فوجمقبوضہ فلسطینمیڈیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.