• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

 غزہ: القسام بٹالین کی دفاعی صنعت کی نمائش

بدھ 17-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
 غزہ: القسام بٹالین کی دفاعی صنعت کی نمائش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما کی برسی کے موقع پر عسکری دفاعی  صنعت کی نمائش کا مقصد عوام میں فلسطین پر قابض صہیونیوں  سے اپنے وطن کی آزادی کیلیے جدوجہد کو جاری رکھنےکے  عزم کو تقویت دینا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکا ر اسلامی تحرک مزاحمت حماس کی جانب سےشہید حماس رہنما احمد الجباری کی نویں برسی کے موقع پر غزہ کی پٹی میں عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ایک فوجی مقام پرعسکری دفاعی  صنعت کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

حریک حماس نے صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف ماضی کی لڑائیوں میں استعمال ہونے والے فوجی جاسوس طیاروں، میزائلوں اورمشین گنوںسمیت حالیہ   کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ڈرونزکی نمائش کی، شہداء کی یاد میں کی جانے والی اس نمائش کا مقصد فلسطینی عوام میں فلسطین پر قابض صہیونیوں  سے اپنے وطن کی آزادی کیلیے جدوجہد کو جاری رکھنےکے  عزم کو تقویت دینا تھا۔

خیال رہے کہ صہیونی  فوج کے ہاتھوں غزہ کے 20 لاکھ سے زائد فلسطینی 15 سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار ہیں اوربیرونی دنیا سے  مسلسل کٹے رہنے کی وجہ سے غزہ بھوک اور افلاس کے باعث شدید  معاشی مشکلات کا شکار ہے۔

Tags: القسام بریغیڈحماسڈرونزصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.