• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے کاشت کاروں کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنےاحتجاج

پیر 04-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے کاشت کاروں کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنےاحتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکومت نے مظاہرین کو ڈرون طیارے سے گیس بم کا نشانہ بنایااور اس دوران مظاہرین پر فائرنگ کرنے والا ایک ڈرون گرگیا جسے مشتعل مظاہرین نے کچل کر تباہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی محصورعلاقہ غزہ میں فلسطینی کاشت کاروں کی جانب سےاقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں فلسطینی کاشت کاروں نےاقوام متحدہ  سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی اشیاء غرب اردن بھجوانا چاہتے ہیں تاہم صیہونی حکومت اس راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے جس کا نوٹس لیا جائے۔

فلسطینی کاشت کاروں نے احتجاجی مظاہرے میں صہیونی حکمرانوں کےخلاف غزہ میں زرعی اشیاء کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کے خلاف زبردست نعرے بازی کی تاہم صیہونی حکومت نے مظاہرین کو ڈرون طیارے سے گیس بم کا نشانہ بنایااور اس دوران مظاہرین پر فائرنگ کرنے والا ایک ڈرون گرگیا جسے مشتعل مظاہرین نے کچل کر تباہ کر دیا۔

Tags: احتجاجاقوام متحدہصہیونیئزمغزہکاشت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.