• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کا فلسطینی کسانوں پر تشدد اور آنسو گیس شیلنگ

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غاصب اسرائیلی فوج کا فلسطینی کسانوں پر تشدد اور آنسو گیس شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں غزہ کے کسانوں کو آئے دن صہیونی فوج مختلف بہانوں سے  تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور ان کی فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہے جبکہ دوسری جانب فلسطینی کاشت کارہر نئے دن نئے حوصلے کے ساتھ حصول معاش کے لیے  اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں صہیونی فوج کی جانب سے خان یونس کے مشرقی حصے میں   زراعت کا کام کر تے کم سے کم 38 فلسطینی کسانوں کو  بلا جواز  تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے   بندوقوں کے بٹوں سے  زخمی کر دیاجس کے نتیجے میں 4 فلسطینی کسان شدید زخمی ہوگئے تاہم قابض فوج کے تشدد کے باوجود کسانوں کی  اراضی چھوڑ  کر کاشت کاری کا کام روکنے پر رضاندی نہ ہونے پر صہیونی فوج نے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

خیال رہے کہ قابض ریاست میں غزہ کے کسانوں کو آئے دن صہیونی فوج مختلف بہانوں سے  تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور ان کی فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہے جبکہ دوسری جانب فلسطینی کاشت کارہر نئے دن نئے حوصلے کے ساتھ حصول معاش کے لیے  اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

Tags: آنسو گیس شیلنگاسرائیل قابض ریاستغاصب اسرائیلی فوجغزہفلسطینی کسان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.