• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: فائرنگ میں القسام بریگیڈزکے رہنما بیٹے سمیت شہید

ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ مجرم نے قتل کو انجام دینے کے بعد خود کو گولی مار لی،

جمعہ 23-06-2023
in خاص خبریں, غزہ
0
غزہ: فائرنگ میں القسام بریگیڈزکے رہنما بیٹے سمیت شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ "عزالدین القسام بریگیڈز” کے سربراہ ایمن منصور اور ان کے بیٹے جبالیہ کیمپ میں فائرنگ کے واقع میں شہید ہوگئے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم  نے ایک مختصر پریس بیان میں کہا کہ مزاحمتی کمانڈر اور ان کا بیٹا شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ البلاد کے علاقے میں فائرنگ کے ایک حادثے میں مارا گئے۔

البزم نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور پولیس نے شمالی غزہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جس میں حملہ آور چھپا ہوا تھا۔ اس موقعے پر فائرنگ کے نتیجے میں سینیر مزاحمتی کمانڈر بیٹے سمیت شہید ہوگئے۔

البزم نے کہا کہ "ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ مجرم نے قتل کو انجام دینے کے بعد خود کو گولی مار لی،” پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

القسام بریگیڈز نے اشارہ کیا کہ وہ "مجاز حکام کے ساتھ جرم سے متعلق تحقیقات کی پیروی کر رہی ہے۔”

Tags: القسام بریگیڈایاد البزمایمن منصورحماسشہیدغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.