• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی حملے میں معصوم بچے جاں بحق ہوئے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

اسرائیلی حکام نے یہ دعویٰ  کیا کہ بچوں کی ہلاکتیں ممکنہ طور پر مزاحمتی تحریکوں کے راکٹ حملوں سے ہوئی ہیں

جمعرات 18-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ پر اسرائیلی حملے میں معصوم بچے جاں بحق ہوئے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر صہیونی وحشیانہ بمباری  میں 6 خواتین اور5 بچوں سمیت 50 فلسطینی شہری شہید ہوئے جبکہ 360 سے زیادہ  زخمی ہوئے  جن میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک ہے۔

صہیونی ریاست اسرائیل کے میڈیا  نے اسرائیل کے دفاعی حکام کے حوالے سے تصدیق کی ہے حالیہ  غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری  میں  پانچ فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں  تاہم اسرائیلی دفاعی حکام کی جانب سے اعتراف کیے جانے کے بعد اسرائیل کے فوجی حکام کے بیان میں تضاد سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی دہشتگردی میں شہید فلسطینی بچوں کے وحشیانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہےکہ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کرائی گئی ہیں جس میں یہ بات سامنے آئی کہ 7 اگست کو شمالی غزہ پر مہاجرین کے کیمپوں کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں 5 بچے جابحق ہوئے

دوسری جانب اسرائیلی فوجی حکام نے یہ دعویٰ  بھی کیا تھا کہ بچوں کی ہلاکتیں ممکنہ طور پر مزاحمتی تحریکوں کے راکٹ حملوں سے ہوئی ہیں۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیصہیونی جارحیتغزہفلسطینی بچےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.