• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں صہیونی فضائی حملے، حماس کمانڈر شہید

منگل 11-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین, مقالا جات
0
غزہ میں صہیونی فضائی حملے، حماس کمانڈر شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فضائیہ کی غزہ کی  پٹی میں  بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت درجنوں افراد کے علاوہ  حماس کے ایک سینئر کمانڈربھی شہید ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق مقبوضہ فلسطینی محصور علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز سے جاری اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اورقابض صہیونی  فوج کے مابین لڑائی میں اسرائیلی فوج نے شدید بمباری اور زمینی گولہ باری کی جس کے نتیجےمیں بچوں سمیت 24 فلسطینی شہید جبکہ تنظیم حماس کے سینئر کمانڈر محمد عبداللہ فياض  کی شہادت  کی خبر موصول ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں بھی ایک مرتبہ پھر  فلسطینیوں اورقابض صہیونی پولیس اور فوج کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں اور صہیونی فورسز کی جانب سے طاقت کا بدترین  استعمال کیا جارہا ہے اور بھاری مقدار میں فلسطینی شہریوں پرآنسو گیس اور ربر کی گولیاں برسائی جارہی ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں فلسطینیوں کےزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Tags: حماسشہیدصہیونی فضائی حملےغزہفلسطینقابض ریاست اسرائیلکمانڈر محمد عبداللہ فياضمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.