• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صہیونی جارحیت، بچوں اور خواتین سمیت شہدا ءکی تعداد 30 ہوگئی 

فضائی حملوں میں زخمی ہونے والوں میں 45 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

اتوار 07-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ پر صہیونی جارحیت، بچوں اور خواتین سمیت شہدا ءکی تعداد 30 ہوگئی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )محصور غزہ پر جمعہ سے جاری  جاری اسرائیلی  وحشیانہ بمباری میں اب تک چھ بچے تین خواتین اور دو بزرگ شہریوں سمیت 30 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ250  سے زائد زخمی اور درجنوں گھر تباہ  ہوگئے ہیں۔

وزارت  صحت فلسطین کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ جمعہ سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت 30فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 250 سے زائد زخمی ہیں فضائی حملوں میں زخمی ہونے والوں میں 45 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

غزہ پر اسرائیل جارحیت، خواتین اور بچوں سمیت شہداء کی تعداد 15 ہوگی، درجنوں زخمی

قابض صہیونی فورسز نے گذشتہ 14 سالوں سے غیر قانونی  محاصرے کا شکار شہر غزہ کے گنجان آبادی والے متعدد مقامات کو نشانہ بنایا جن میں خان یونس رفح،  بیت لحیہ ، الشجائیہ ، اور وسطی غزہ  کے رہائشی علاقے شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیخان یونسغزہمقبوضۃ فلسطینوحشیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.