• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں منشیات کی بڑی کھیپ ضبط

غزہ میں داخل ہونے والے ایک ٹرک سے 2000 منشیات کی گولیاں برآمد ہوئیں۔

جمعرات 27-11-2025
in خاص خبریں, غزہ
0
غزہ میں منشیات کی بڑی کھیپ ضبط
0
SHARES
1
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

غزہ کی وسطی گورنری میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران غزہ کی طرف آنے والے ایک ٹرک کے ذریعے منشیات کی دو ہزار گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ انہیں گورنری آپریشنز کی جانب سے ایک اشارہ موصول ہوا تھا جس میں غزہ میں آنے والے ٹرکوں کے ذریعے ممکنہ اسمگلنگ پر شبہ ظاہر کیا گیا تھا۔ اطلاع ملتے ہی متعلقہ فورس موقع پر پہنچی اور ایک گودام کی تلاشی لی گئی جہاں سے روتانا نامی منشیات کی تقریباً دو ہزار گولیاں برآمد ہوئیں۔

پولیس کے مباحث عامہ نے بتایا کہ ضبط شدہ گولیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا ہے اور معاملہ متعلقہ افراد کے خلاف مکمل قانونی کارروائی کے لیے انسداد منشیات انتظامیہ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ بیان میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ یہ کارروائی معاشرتی امن اور غزہ کے اندر منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.