• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 17 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے لیے کام کرنے والے متعدد مجرم ہتھیار ڈالنے پر مجبور

یہ اقدام مقامی مزاحمتی تنظیموں کے لیے ایک اہم کامیابی اور قابض فوج کے منصوبوں میں ناکامی کی علامت ہے۔

پیر 16-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی فوج کے لیے کام کرنے والے متعدد مجرم ہتھیار ڈالنے پر مجبور
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں ایک سکیورٹی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیل سے وابستہ ایجنٹ گروہوں کے متعدد کارندوں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے سامنے خود کو حوالے کر دیا ہے۔

سکیورٹی ذریعے نے اپنے ایک اخباری بیان میں ان خاندانوں اور قومی شخصیات کے موقف کو سراہا جنہوں نے قانونی اور مسلمہ قومی اصولوں کے مطابق ایجنٹ گروہوں کے تائب ہونے والے عناصر کے معاملات طے کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔

یاد رہے کہ غزہ کی پٹی میں سکیورٹی فورسز نے اس سے قبل ان ایجنٹ گروہوں کے کارندوں کو وقت ختم ہونے سے پہلے خود کو قانون کے حوالے کرنے کی دعوت دی تھی۔ سکیورٹی اداروں نے ان خاندانوں کی ہمت کی بھی تعریف کی ہے جنہوں نے خود پہل کرتے ہوئے اپنے بیٹوں کو سکیورٹی فورسز کے حوالے کیا اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ان کے سکیورٹی معاملات کو درست کرنے میں تعاون کیا۔

Tags: CivilianDefenseCollaborationCollapseGazaConflictGazaResistanceIsraeliCollaboratorsIsraeliOccupationMiddleEastConflictPalestinianMartyrsPalestinianResistanceWeaponsSurrender
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.