• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ بمباری کے خلاف قرارداد پر بھارت کی خاموشی افسوسناک ہے، ریاض المالکی

ہفتہ 05-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ بمباری کے خلاف قرارداد پر بھارت کی خاموشی افسوسناک ہے، ریاض المالکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف قرارداد کی حمایت نہ کر کے بھارت نےظلم کے خلاف عالمی رائے عامہ کی آواز کے ساتھ دینے کا اہم موقع گنوا دیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے وزیرخارجہ ریاض المالکی کی جانب سے  غزہ پرقابض اسرائیلی فوج کی بم باری کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قراردادمیں بھارت کی جانب سے حمایت نہ کرنے پرمذمتی خط ارسال کیا ہے جس میں فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے  اسرائیل کی غزہ میں حالیہ بمباری کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کی حمایت نہ کر کے ظلم کے خلاف عالمی رائے عامہ کی آواز کے ساتھ دینے کا اہم موقع گنوا دیا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ظالمانہ اقدام کے خلاف ہر ملک کو آواز اٹھانی چاہیے تھی لیکن عالمی انسانی حقوق کونسل میں بھارت سمیت 14 ممالک نے مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ نہیں دیا۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کی گئی قرارداد میں اسرائیلی جارحیت کی انکوائری کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Tags: "ریاض المالکی"اقوام متحدہبھارتصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.