(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فرانس کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات ہم بلکل واضح کہتے ہیں کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے طاقت کا متوازی استعمال کیا جائے۔
فرانس کے نائب وزیر خارجہ جین بیپٹسٹ لیموئنے نے فرانسیسی پارلیمنٹ میں اراکین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کی صورتحال پر بات کی ، انھوں نے کہ دونوں فریقین کو چاہیے کہ وہ نفرت، اشتعال انگیزی پھیلانے سے خود کو روکیں تاکہ اس تشدد کا خاتمہ کیا جاسکے جو سب سے زیادہ فلسطینی اور اسرائیلی آبادی کو متاثر کر رہا ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی کارروائیوں پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرےلیکن یہ بات ہم بلکل واضح کہتے ہیں کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے طاقت کا متوازی استعمال کیا جائے۔