• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 24 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں پر مظالم کی مسلح  یلغارسے صہیونی فوج خود  ذہنی مریض بن گئی

منگل 07-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں پر مظالم کی مسلح  یلغارسے صہیونی فوج خود  ذہنی مریض بن گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نےمحمد شوکت سلیمہ کوگولیوں کا نشانہ بناکر شدید زخمی کر دیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ صہیونی فوج پر حملے کا ارادہ رکھتا تھا اور متعدد گولیاں لگنے کی وجہ سے نوجوان ہسپتال جانے سے قبل ہی دم توڑ گیا تھا۔

گذشتہ روز اسرائیل کی صہیونی درندہ  صفت فوج میں سے ایک فلسطینی نوجوان محمد شوکت سلیمہ کی شہادت کے بعد ان  فوجیوں کے ساتھ اعزاز کے طور پر  تصاویر بنوائیں اور اسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر کیا جنہوں نے شہید نوجوان کے خون سے ہاتھ رنگے تھے۔

عالمی میڈیا میں صہیونی کی جانب سے اس عجیب اور انتہا پسندانہ  عمل پر فوجی افسرسمیت  دیگر اہلکاروں   کی  ذہنی حالت پر  سوال اٹھاتے ہوئے  کہا جارہا ہے کہ اسرائیلی  فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا کے بعد خود ہی  نفسیاتی بیماریوں کے شکار ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے  باب العامود  گیٹ کے نزدیکی مقام پرمحمد شوکت سلیمہ کوگولیوں کا نشانہ بناکر شدید زخمی کر دیا تھا  اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ صہیونی فوج پر حملے کا ارادہ رکھتا تھا اور  متعدد گولیاں لگنے کی وجہ سے نوجوان ہسپتال جانے سے قبل ہی دم توڑ گیا تھا۔

Tags: باب العامودصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.