• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری استقامت کو کمزور نہیں کرسکتی، جہاد اسلامی

بدھ 09-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری استقامت کو کمزور نہیں کرسکتی، جہاد اسلامی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) زیاد النخالہ نے کہا کہ صہیونیوں کے یہ مظالم فلسطین کے فرزندوں سمیت مزاحمت کاروں کے درمیان، جہاد اور استقامت کے ارادے اور جذبے کو کمزور نہيں کر سکتا۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقے  جنین میں واقع سیلہ الحارثیہ قصبےمیں دو فلسطینی قیدیوں کے گھروں کی صہیونی فوج  کے ہاتھوں تباہی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض حکمران سمجھتے ہیں کہ اس قسم کے ہتھکنڈوں سے وہ ہمارے جذبہ جہاد کو ختم کر دینگے تو یہ ان کی خام خیالی ہے۔

زیاد النخالہ نےمزید کہا کہ استقامت کے قلعے جنین میں جہاد اسلامی کے مجاہدین اور مزاحمت کاروں کے گھروں کی مسماری، فلسطینی عوام اور تحریک کے درمیان تعلق کو مزید مضبوط  کرتا ہےجبکہ صہیونیوں کے یہ مظالم فلسطین کے فرزندوں سمیت مزاحمتکاروں کے درمیان، جہاد اور استقامت کے ارادے اور جذبے کو کمزور نہيں کرسکتا۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی  فوجیوں نے ایک روز قبل فلسطینی اسیران محمد جرادات اور غیث جرادات کے گھروں کو بھاری بلڈوزروں اور دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا تھا جس کے نتیجے میں ان قیدیوں کے خاندان  اپنے آبائی گھروں  سے محروم ہو گئے ہیں۔

Tags: جہاد اسلامیزیاد النخالہسیلہ الحارثیہ قصبہصہیونی انتقامی کارروائیفلسطینی قیدیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.