• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی تنظیم "بیت المقدس ہماری منزل ” کے ترجمان کوپانچ ماہ کی قید کی سزا

جمعرات 15-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی تنظیم "بیت المقدس ہماری منزل ” کے ترجمان کوپانچ ماہ کی قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے علاء حميدان کو 21 مئی کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی شہر نابلس سے گذشتہ کئی ماہ کی کوششوں کے بعد ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی عدالت نے نابلس کے رہائشی علاء حميدان جومقبوضہ فلسطین کی تنظیم "بیت المقدس ہماری منزل "کے ترجمان بھی ہیں ان پر مزید پانچ ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔

صہیونی فوج نے علاء حميدان کو 21 مئی کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی شہر نابلس سے گذشتہ کئی ماہ کی کوششوں کے بعد ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے 22 سے زائد عقوبت خانوں میں پابند سلاسل متعدد  فلسطینی طرح طرح کے تشدد کا شکار ہیں اور  اسرائیل کےان  عقوبت خانوں میں نفحۃ، دامون، جلبوہ ، شطۃ، النقب، عوفر، مجد، هداريم، الرملۃ، عسقلان اور بئر السبع کی جیلیں شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےبیت المقدس ہماری منزلصہیونی فوجی عدالتنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.