• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی شہری کی گاڑی سے 1صہیونی فوجی کی ہلاکت

بدھ 12-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی شہری کی گاڑی سے 1صہیونی فوجی کی ہلاکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہری نے قابض فوج کی فلسطینیوں پر مظالم کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے نتیجے میں انتقامی کارروائی کر تے ہوئے صہیونی فوجی اہلکار پر  حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں شمال مغربی رام اللہ میں واقع ایک صہیونی  حلیمش نامی یہودی کالونی کےنزدیک گاڑی میں سوار فلسطینی شہری نے 1صہیونی فوجی کو جہنم واصل کر نے کے لیے اپنی گاڑیکا نشانہ بنایا اور اس پر تیز رفتار گاڑی  چڑھادی جس کے نتیجے میں صہیونی اہلکار بری طرح زخمی ہوگیا۔

قابض فوج کی فلسطینیوں پر مظالم کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی نےصہیونی  اہلکار پر  انتقاماً حملہ کیا تاہم اوبل اسٹرا ماڈل کی سرخ رنگ کی گاڑی سےزخمی ہونے والے  اہلکار کو صہیونی فوج کے دیگر سپاہیوں نے فوری طور پر  ہسپتال منتقل کیا اور علاقے کو سیل کر کےحملہ آور  فلسطینی شہری  کو گرفتار کر لیا ہے۔

اب تک کی معلومات کے مطابق صہیونی فوجی پر گاڑی چڑھانے والے فلسطینی شہری کا نام اور اسے تفتیش کے لیے کونسے صہیونی مرکز لے جایا گیا ہے تاحال سامنے نہیں آسکاہے۔

Tags: رام اللہصہیونی فوجیصہیونیئزمفلسطینی شہریمقبوضہ فلسطینہلاکت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.