• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 فلسطینی سائنسدان کے قاتل کی غزہ سے گرفتاری

پیر 10-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 فلسطینی سائنسدان کے قاتل کی غزہ سے گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایاد البزم نے بتایا  کہ مجرم نے اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ایجنٹ کے طورپر کام کرتے ہوئےفادی البطش کو 2018ء میں ملائیشیا میں ایک  قاتلانہ حملہ کر کے شہید کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ  فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی سےایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے بارے میں فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان  کے جاری کردہ بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس کا تعلق فلسطینی   سائنسداں فادی البطش  کے قتل سے ہے۔

فلسطینی وزارت خارجہ کے ترجمان ایاد البزم نے بیان میں بتایا ہے کہ مجرم نے اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ایجنٹ کے طورپر کام کرتے ہوئےفادی البطش کو 2018ء میں ملائیشیا میں ایک  قاتلانہ حملہ کر کے شہید کیا تھا ۔

ترجمان نے بتایا کہ غزہ سے گرفتار شخص نے تفتیش کے دوران اعتراف کیا ہے  کہ اس نے موساد کے کہنے پر فلسطینی سائنسدان کو شہید کیا تھاجبکہ ملزم سے تفتیش کا سلسلہ جا ری ہے۔

Tags: ترجمان  ایاد البزمصہیونیئزمغزہفلسطینی سائنسدانفلسطینی وزارت خارجہگرفتاریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.