• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی صدر، صہیونی وزیر دفاع کے مابین ملاقات اور سوشل میڈیا

بدھ 29-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی صدر، صہیونی وزیر دفاع کے مابین ملاقات اور سوشل میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیر حسین الشیخ  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہترین نتائج پر معمور دونوں رہنما ؤں کی یہ ملاقات کامیاب رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزفلسطینی صدر محمود عباس نے  فلسطین شہر رام اللہ میں صہیونی ریاست کے سابق آرمی چیف اور موجودہ وزیر دفاع بینی گینٹز سے  ملاقات کی اور دونوں جانب سے سکیورٹی رابطوں کو مضبوط و مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا،  تاہم سوشل میڈیا پرمختلف انداز سے  اس ملاقات کے حوالے سے کارٹون شیئر کیے  گئے جس میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر آرام دہ صوفے پر بیٹھے سیب کھاتے صہیونی وزیر دفاع کے پاؤں دھورہے ہیں جن کا ایک جوتا فلسطینی صدر کے سر پر رکھا ہوا ہے  جبکہ  دوسری جانب  فلسطینی  وزیر حسین الشیخ میڈیا  بریفنگ میں سیکورٹی، اقتصادی اور انسانی امورسے متعلق  اس ملاقات کو فلسطینیوں کے حق میں کامیاب قرار دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی صدر اور صہیونی وزیردفاع کی اس ملاقات کے بعد فلسطینی شہری امور کے وزیر حسین الشیخ  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہترین نتائج پر معمور دونوں رہنما ؤں کی یہ ملاقات کامیاب رہی ہے۔

Tags: بینی گینٹزحسین الشیخرام اللہسوشل میڈیاصہونیئزمصہیونی وزیر دفاعفلسطینی صدرمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.