• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی رہنما  کی وفات پرتحریک حماس کا اظہار تعزیت

پیر 15-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی رہنما  کی وفات پرتحریک حماس کا اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کی قیادت نے کہا کہ وصفی قبھا نے دشمن کے خلاف جنگ لڑی، قربانیاں دیں، فلسطینی عوام ان کی بہادری کے گواہ ہیں انہوں نے صہیونی مظالم کے سامنے ثابت قدمی دکھائی اور آخر کار شہید ہو کراپنے رب سے جا ملے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسر پیکاراسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے  سینئر رہنما وصفی قبھا کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کر تے ہوئےکہا کہ وصفی قبھا ایک قومی لیڈر تھے اور ان کی قوم اور قضیہ فلسطین کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔

فلسطینی رہنما کے نماز جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں سماجی و سیاسی اہم شخصیاتسمیت حماس کے اعلیٰ عہدیداران کی بڑی تعداد نے شرکت کی، وصفی قبھا کورونا وائرس کی عالمی وباء سے متاثر ہوکر ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں دو روز قبل ان کا انتقال ہو گیا۔   حماس کی قیادت نے انہیں بھر پور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر وصفی قبھا اپنی تقاریر، موقف اور اپنے انداز کی وجہ سے منفرد لیڈر تھے۔

انہوں نے کہا کہ وصفی قبھا نے دشمن کے خلاف جنگ لڑی، قربانیاں دیں، فلسطینی عوام ان کی بہادری کے گواہ ہیں انہوں نے صہیونی مظالم کے سامنے ثابت قدمی دکھائی اور آخر کار شہید ہو کراپنے رب سے جا ملے۔

Tags: اظہار تعزیتتحریک حماسفلسطینی رہنماکورونا وائرسنماز جنازہوصفی قبھاوفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.