• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

6 فلسطینی قیدیوں کے فرار کے بعد سےصہیونی جیلوں میں ملاقات پر پابندی ،رپورٹ

جمعہ 10-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
6 فلسطینی قیدیوں کے فرار کے بعد سےصہیونی جیلوں میں ملاقات پر پابندی ،رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق صہیونی  جیلوں میں اسلامی جہاد کے 400 قیدیوں کودوسری جیلوں میں منتقل کر نے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ  جیل انتظامیہ نے قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے تعلق کمیٹی برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قابض حکام نے 6فلسطینی قیدیوں کے فرار کے بعد سےصہیونی جیلوں میں دوسرے  قیدیوں کے اہل خاندان کی ملاقات کے سلسلے کو ماہ ستمبر کے آخر تک منسوخ کر دیا ہے۔

رپورٹ میں قیدی کلب  نے ریڈ کراس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی قابض حکام نے اسرائیلی جیلوں میں "خطرناک پیش رفت” کی وجہ سے اس ماہ کے آخر تک فلسطینی قیدیوں کے خاندانی دورے منسوخ کر دیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق قابض حکام کا یہ فیصلہ اسرائیلی اسپیشل یونٹس اور فورسز کی جانب سے کئی جیلوں میں کریک ڈاؤن کے بعد آیا ہے، بشمول نیگڈو اور دامون جیل سمیت کئی دیگر جیلوں میں اسلامی جہاد کے تقریبا 400 قیدیوں کودوسری جیلوں میں منتقل کر نے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ صہیونی جیل انتظامیہ نے قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی اسپیشل یونٹسصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیکریک ڈاؤنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.