• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائی،  درجنوں نوجوان گرفتار

جمعہ 22-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائی،  درجنوں نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیو نی فوج نے  مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر  گھر چھاپے کے دوران  متعدد افراد کو زدوکوب کیا  جبکہ جنین سے درجنوں نوجوانوں کو اغوا کے بعد نا معلوم جگہ پر منتقل کر دیا۔ 

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روزق مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض صہیونی  فوج کی جانب سے علی الصبح مختلف علاقوں میں چھاپہ مار پر تشدد کارروائی کا سلسلہ شروع ہوا جس  کے دوران اسرائیلی فورسزنے  متعدد فلسطینی باشندوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ تلاشی کے بہانےروائیتی دہشت گردی کا بازار گرم کرتے ہوئے ان کی املاک کو شدیدنقصان پہنچایا ساتھ ہی جنین کے علاقے انین  سے درجنوں فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کرتے ہوئے اغوا کر لیا جن کے حوالے سے تاحالکوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Tags: انینجنینصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.