• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی مقداد قواسمی کی بھوک ہڑتال 89ویں روز میں داخل

فلسطینی قیدی اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کو رہائی تک جاری رکھنے کے فیصلے پرتاحال قائم ہے۔

ہفتہ 09-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی مقداد قواسمی کی بھوک ہڑتال 89ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال 89 ویں روز میں داخل، ہسپتال میں قیدی کی حالت بدستورتشویشناک ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے فلسطینی اسیران قیدی کلب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صہیونی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صہیونی جیلوں میں قید کیے گئے بے گناہ فلسطینیوں میں مقداد قواسمی89 روز سےمسلسل جاری بھوک ہڑتال کےباعث ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا سنگین صورت حال سے دو چار ہے۔

قیدی کلب کی جانب سے عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ صہیونی حکام کی بے حسی کے نتیجے میں موت کے قریب جانے والے فلسطینی کی رہائی کے لیےصہیونی حکام پر دباؤ ڈالتے ہوئے اسیر کی فوری رہائی کو ممکن بنائے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست کی صہیونی جیل میں قید فلسطینی اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کو رہائی تک جاری رکھنے کے فیصلے پرتاحال قائم ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلبھوک ہڑتالصہیونی ریاستی دہشتگردیصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.