• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 90ویں روز بھی جاری

منگل 12-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 90ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب کے مطابق اسرائیلی قابض جیلوں میں سات فلسطینی قیدی اپنی کھلی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں  سب سے پرانے قیدی الفصفوص ہیں  جو 90ویں روز سے بھوک ہڑتال کے باعث صہیونی ہسپتال میں سنگین صورت حال سے دوچار ہیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین  میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائےفلسطینی اسیراننے بتایا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانے الجملہ میں قید 32 سالہ نوجوان کاید فصفوص نوے روز سے اور مقداد القواسمی تیراسی روز سےاپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال پرہیں اورانہیں صحت کی سنگین صورت حال کے باعث اسرائیلی جیل کے ہسپتال بھی منتقل کر دیا گیا ہے تاہم دونوں قیدیوں نے رہائی سے قبل اپنی بھوک ہڑتال ختم کر نے انکار کر دیا ہے۔

قیدی کلب کے مطابق صہیونی جیل میں پانچ مزید فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال کے باعث بدترین حالات میں شب و روز گزار رہے ہیں تاہم اب تک قابض ریاست کی عدالت کی جانب سے ان قیدیوں کی غیر قانونی گرفتاری کے خاتمے کے احکامات جاری نہیں کیے گئے ہیں جس کے بعد خدشہ ہے کہ کسی بھی وقت قیدیوں کی بگڑتی صورت حال کے باعث وہ موت کا شکار ہوسکتے ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونیئزمفلسطینی قیدیقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.