• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 63ویں روز میں داخل

منگل 12-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 63ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فسطینی قیدی کو چند روزقبل صہیونی زندانوں سےبے ہوشی کے دوران  ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم مزید13 روزگزرجانےکےبعد بھی صہیونی عدالت کی جانب سے قیدی کی رہائی عمل میں نہ آسکی۔

ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی الجملہ جیل میں قید فلسطینی طولکرم کے مشرقی قصبے کے رہائشی علاءسمیع العراج کی جانب سے اپنی غیر قانونی قید کے خلاف جاری بھوک ہڑتال63ویں روز میں داخل ہوگئی ہےجبکہ 13روز قبل اسیر کوخوراک کی شدیدکمی کے نتیجے میںسنگین صورت حال کے ساتھ اسرائیلی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا تاہم اتنے روز گزر جانے کے بعد بھی فلسطینی کو رہائی کی خبر نہ مل سکی جس کے نتیجے میں 5برس سے بغیر کسی جرم کے اسرائیل جیل میں قید اسیر نے اپنی رہائی سے قبل  بھوک ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ احتجاجی بھو ک ہڑتال کو جاری رکھنے کے باعث علاء العراج کی حالت شدید خطرے میں بتائی جاتی ہےتاہم فلسطینی قیدی جس کی زندگی کے 5 قیمتی سال صہیونی سلاخوں کے پیچھے ضائع ہو چکے ہیں اپنی احتجاجیہ بھوک ہڑتال کو صرف رہائی کے بدلے ختم کر نے کا اعلان کر چکا ہے۔

Tags: الجملہ جیلبھوک ہڑتالطولکرمفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.