• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 128 ویں روز میں داخل

ہفتہ 20-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 128 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے قابض صہیونی جیل انتظامیہ کی بے حسی اور ہٹ دھرمی پر  عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ بے گناہ فلسطینی جو صہیونی انتظامی حراستی پالیسی کے تحت قید میں لیا گیا تھا کو اسرائیل کے عقوبت خانے سے رہائی کی عملی کوشش کرے تاکہ اسیر کی جان بچائی جا سکے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کی جانب سے جاری ایک بیان میں بھر پور انداز میں صہیونی جیل حکام کے جارحانہ اقدام کی مذمت کر تے ہوئے صہیونی جیل میں قید فلسطینی اسیر کاید الفصفوص کو فوری رہا کیا جائے۔

قیدی کلب کے مطابق کاید گذشتہ 128 روز سے بغیر خوراک کے اپنی غیر قانونی قید کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال پر ہے جس کے باعث اس گردے شدید متاثر ہوئے ہیں جبکہ سانس لینے میں بھی تکلیف کا سامنا ہے اور وہ بات کر نے یا اٹھنے بیٹھنے سے بھی قاصر ہے۔

قیدی کلب نے قابض صہیونی جیل انتظامیہ کے بے حسی اورہٹ دھرمی پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ بے گناہ فلسطینی جو صہیونی انتظامی حراستی پالیسی کے تحت قید میں لیا گیا تھا کو اسرائیل کے عقوبت خانے سے رہائی کی عملی کوشش کرے تاکہ اسیر کی جان بچائی جا سکے۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیل انتظامیہصہیونیئزمعالمی برادریفلسطینی قیدیقیدی کلبکاید الفصفوص
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.