• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 121 ویں روز میں داخل

جمعہ 12-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 121 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے بتایا کہ مسلسل بھوکے رہنے کی وجہ سے اسیر کے دونوں گردے شدید متاثر ہوئے ہیں جبکہ  جسم کے دورسرے اہم حصوں  نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران   نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونی جیل کے ہسپتال  میں اپنی ناجائز حراست کے خلاف قیدی کاید الفصفوص کی جاری بھوک ہڑتال 121 ویں روز میں داخل ہوچکی ہے تاہم  چار ماہ سے بغیر خوراک کے صرف پانی پر زندہ رہنے والے فلسطینی قیدی کی خستہ حالت مزید ابتری کی جانب مائل ہو گئی ہے۔

قیدی کلب نے بتایا کہ مسلسل بھوکے رہنے کی وجہ سے اسیر کے دونوں گردے شدید متاثر ہوئے ہیں جبکہ  جسم کے دورسرے اہم حصوں  نے بھی کام کر نا چھوڑ دیا ہے۔

قیدی کلب نے عالمی اداروں سے اسیر کی رہائی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہکاید الفصفوص نے  اسرائیلی جیلوں میں بغیر کسی الزام کے اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف مسلسل 121ویں روز بھی کھلی بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہےجس کے بعد قیدی کی رہائی میں جاری غفلت کے نتیجے میں اس   کی زندگی کو لاحق شدید خدشات حقیقت بن جانے کے امکانات واضح ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.