• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 131 ویں روز میں داخل

ہفتہ 25-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 126ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) کمیٹی برائے اسیران کی جانب سے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قابض صہیونی ریاست  کے حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ ھشام ابو ھواش کی بے گناہی کے باوجود اسے قید میں رکھنے کے فیصلے کو تبدیل کریں اور اسے آزادی دیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور کی کمیٹی برائے اسیران کی جانب سے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں غیر قانونی حراست میں قید فلسطینی اسیر  ھشام ابو ھواش کی احتجاجی بھوک ہڑتال 131 روز میں داخل ہوچکی ہے جس کے باعث قیدی کی حالت شدید کمزوری کی وجہ سےان تہائی خطرات سے دوچار ہے اور وہ کسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتا ہے ۔

کمیٹی برائے اسیران کی جانب سے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قابض صہیونی ریاست  کے حکمرانوں پر ھشام ابو ھواش کی بے گناہی کے باوجود اسے قید میں رکھنے کے فیصلے کو تبدیل کریں اور اسے آزادی دیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلیںصہیونیئزمفلسطینی قیدیکمیٹی برائے اسیرانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.