• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی ابو ھواش کی40ویں دن بھی بھوک ہڑتال جاری

پیر 03-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی ابو ھواش کی40ویں دن بھی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ھشام کےساتھ اظہاریکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرے میں انکے معصوم بچوں نے بھی اقوام عالم سے اپیل کی کہ ان کےبے گناہ والد کو جلد صہیونی جیل سے رہائی دلاکر ان کی جان بچائی جائے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گذشتہ روز صہیونی زندانوں اپنی غیر قانو نی حراست کے خلاف40 ویں روز بھی جاری بھوک ہڑتال پر قائم رہنے والے فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کےاہل خانہ نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اسیر کی فوری رہائی کیلیے اسرائیلی حکام پر دباؤ کا مطالبہ کیا ہے۔

ھشام کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیےکیے گئے احتجاجی مظاہرے میں بڑے پیمانے پر مقامی شہریوں سمیت اہم سیاسی و سماجی کارکنان نےاسیر کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جبکہ احتجاج میں شامل ابو ھواش کے معصوم بچوں نے بھی اقوام عالم سے اپیل کی کہ ان کےبے گناہ والد کو جلد صہیونی جیل سے رہائی دلاکر ان کی جان بچائی جائے۔

واضح رہے کہ ھشام ابو ھواش کی مسلسل جاری بھوک ہڑتال کے باعث ان کے اعصاب نے کام کر نا چھوڑدیا ہے اور ان میں کومہ کی ابتدائی علامات پیدا ہو چکی ہیں جس سے وجہ سے انہوں نے گذشتہ ایک روز سے پانی بھی پینا چھوڑ دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںبھوک ہڑتالصہیونئزمفلسطینی قیدیقیدی کلبھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.