• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قبرستان کی مسماری کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی اورگرفتار

جمعرات 28-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قبرستان کی مسماری کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی اورگرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج نے 10 سے زائد فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیاجن میں موسیٰ الخلف کوسر عام  وحشیانہ تشدد کا نشانہ  بنایا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں جاری الیوسفیہ کے مقام پر اسرائیلی قابض فوج کی مسلمانوں کے قدیم قبرستان کی مسماری کے تیسرے روز بھی فلسطینیوں پر احتجاجی مظاہرے  میں براہ راست فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس پر مظاہرین کی جانب سے بھی فوج پر سنگ باری کی گئی اور دونوں جانب سے زبردست جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ان جھڑپوں میں  درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ فلسطینیوں کی سنگ باری کے نتیجے میں بھی  کئی اسرائیلی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئےاور قابض فوج نے 10 سے زائد فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیاجن میں موسیٰ الخلف کوسر عام  وحشیانہ تشدد کا نشانہ  بنایا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: احتجاجالیوسفیہ قبرستانجھڑپفلسطینی زخمیقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.