• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا صہیونی  حکام کو انتباء    

بدھ 08-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا صہیونی  حکام کو انتباء    
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے خط میں مصری حکام کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان کے پاس اسرائیل  کے خلاف بہت سے آپشنز موجود ہیں اوراب اسرائیل  کی شدت پسندی مزید برداشت نہیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ  فلسطین میں صہیونی ریاستی  دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے غاصب صہیونی ریاست کے حکام کو پندرہ دن کا الٹی میٹم دیا گیا ہے جس میں صہیونی حکا م کو انتباء کر تے ہوئے  15روز کا ٹائم دیا گیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جارحانہ اور شدت پسندانہ اقدامات روک دے۔

اس حوالے سےاسلامی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے مصر کو بھی ایک خط ارسال کیا گیا ہے اور غزہ کی پٹی کی نازک صورت حال کی تفصیلات   بیان کر تے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ غزہ پر صہیونی ریاست کی جانب سے  بھرپور جنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔اور  گیارہ دن تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد مصر کی ثالثی سے جنگ بندی کے باوجود اسرائیل اس وقت سے اب تک جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتی آ رہی ہےجس پر فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہ کئی بار اسرائیل کو جنگ بندی کی شرائط پر عمل کرنے کی وارننگ دے چکے ہیں۔ خط میں مصری حکام کو خبردار کیا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس اسرائیل  کے خلاف بہت سے آپشنز موجود ہیں اور ہم اسرائیل  کی شدت پسندی مزید برداشت نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ اسلامی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے پندرہ دن کےاس انتباء کے بعد مقبوضہ فلسطین میں ایک اور جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

Tags: انتباءصہیونی حکامصہیونیئزمغزہ کی پٹیفلسطینی مزاحمتی گروہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.