• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے مابین فائرنگ, فلسطینی زخمی

بدھ 22-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے مابین فائرنگ, فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں زخمی فلسطینی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین  کےشہر جنین میں فلسطینی  مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے درمیان شدید محاذآرائی  ہوئی جس میں درجنوں صہیونی اہلکاروں نے علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے 12 سے زائد فلسطینی مزاحمتی کاروں  کا محاصرہ کر لیا اور دونوں جانب سے شدید فائرنگ کی گئی۔

صہیونی پولیس اور مزاحمت کاروں کی فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر فلسطینی شہری  گولیوں کانشانہ بنکر شدید زخمی ہوگیا تاہ مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج  میں سے کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا اور رات گئے تک جاری اس لڑائی کے بعد کسی گرفتاری کے بغیر ہی علاقے کا محاصرہ ختم کر دیا گیا۔

اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں زخمی فلسطینی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

Tags: جنینصہیونیئزمفلسطینی زخمیفلسطینی مزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.