• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کی مسلسل جاری بھوک ہڑتال کامیاب، صہیونیوں کو ہار ماننی پڑی

جمعہ 09-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی کی مسلسل جاری بھوک ہڑتال کامیاب، صہیونیوں کو ہار ماننی پڑی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 65روزسےمسلسل بھوک ہڑتال کے باعث قیدی فالج اور اچانک موت کے خطرے سے دوچارتھا تاہم فلسطینی اسیران کمیٹیوں سمیت بین الاقوامی دباؤ کے پیش نظر صہیونی جیل انتظامیہ کو نوجوان قیدی کو رہائی دینی پڑی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں الخلیل کےقصبےدورا کے رہائشی 28 سالہ بے گناہ فلسطینی قیدی الغضنفر ابو عطوان کی صہیونی زندان میں گذشتہ 65 روز سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد بالآخر رہا کردیا گیا۔

الغضنفر ابو عطوان نے صہیونی جیل خانے میں بغیر کسی جرم اور عدالت میں مقدمے کی سماعت کے بغیر اپنی انتظامی نظربندی کے خلاف احتجاجی بھوک کی تھی جس کے بعد مسلسل 65 روز تک نوجوان اپنی جاری بھوک ہڑتال کے باعث فالج اور اچانک موت کے خطرے سےدوچار تھا تاہم فلسطینی قیدی  کی بد ترین صورت حال اور فلسطینی اسیران کمیٹیوں سمیت بین الاقوامی دباؤ کے پیش نظر صہیونی جیل انتظامیہ کو نوجوان قیدی کو رہائی دینی پڑی جس کے بعد قیدی کے خاندان کی جانب سےابو عطوان کے  رہائی پانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے الخلیل کے دورا سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی نے5 مئی کو اپنی ہڑتال شروع کی تھی اور اس کے بعد سے اس نے پانی کے علاوہ  ہر طرح کے کھانے سے انکار کردیا ہے۔

After fighting by his empty stomach for his freedom for 65 days in a row, he achieved victory over IOF. Al-Ghadanfar Abu Atwan will be released from the Israeli jails.
His family celebrates the victory with him.
Freedom for all the Palestinian prisoners.#FreePalestine pic.twitter.com/DQvNqwzquR

— Quds News Network (@QudsNen) July 8, 2021

Tags: الخلیلالغضنفر ابو عطوانبھوک ہڑتالدورا قصبہفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.