• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کے حملے میں 1صہیونی اہلکار جہنم واصل 4زخمی

پیر 22-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی کے حملے میں 1صہیونی اہلکار جہنم واصل 4زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی کی گولیوں سے ہلاک ہونے والے صہیونی اہلکار کا نام ایلیا ہو ڈیوڈ بتایا جارہا ہے جو حال ہی میں جنوبی افریقہ سے فلسطین میں صہیونی بستیوں کی حفاظت کی تعیناتی  فورس میں شامل ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں فلسطینی شہری فادی ابو شخیدم نےمشین گن  سے قابض ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پر جاری مظالم کے خلاف صہیونی  فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک صہیونی فوجی موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ 4  شدید زخمی ہو گئے۔

فلسطینی کی گولیوں سے ہلاک ہونے والے صہیونی اہلکار کا نام ایلیا ہو ڈیوڈ بتایا جارہا ہے جو حال ہی میں جنوبی افریقہ سے فلسطین میں صہیونی بستیوں کی حفاظت کی تعیناتی  فورس میں شامل ہوا تھا  اور مقبوضہ فلسطینی شہر رام اللہ  میں  صہیونی غیر قانونی بستی مودیین میں رہائش پزیر تھا۔

 دوسری جانب قابض صہیونی اہلکاروں پر گولیاں چلانے والا فلسطینی شہری فادی ابو شخیدم بھی اسرائیلی  فوج  کی جوابی فائرنگ سے جام شہادت نوش کر گیا ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے 4 روزکے اندر مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوجیوں پر فلسطینیوں کی جانب سے یہ دوسرا حملہ ہے۔

Tags: فائرنگفلسطینییہودی انتہا پسند جہنم واصل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.