• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی قید:  رہائی کے منتظر فلسطینی کی بھوک ہڑتال  118ویں دن میں داخل

پیر 13-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قید:  رہائی کے منتظر فلسطینی کی بھوک ہڑتال  118ویں دن میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل حکام نے ھشام کو الرملہ جیل کے کلینک میں ان کی صحت کی خرابی کے باوجود قید رکھا ہوا ہےاور اسرائیلی فوجی عدالت نے ان کی غیر قانونی حراست میں بغیر کسی الزام یا مقدمے کے چوتھی بار توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے سر پرست سپریم کمیشن نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی جیل میں غیر قانونی انتظامی حراست کے تحت بغیر مقدمے اور کسی الزام کے سزا کاٹنے والے اسیر ھشام ابو ھواش  کی احتجاجی بھوک ہڑتال 118 ویں روز میں داخل ہوچکی ہے جس کے باعث اسیر کی زندگی شدیدخطرے میں ہے ، کسی بھی وقت انسانی المیہ وقوع پزیر ہوسکتا ہے اور یہ دیکھ کر فلسطینیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔

کمیشن نے ابو ھواش کی زندگی کا ذمہ دار اسرائیلی جیل سروس کو ٹھہرایا ہے اور کسی بھی خطرناک صورت حال کا ذمہ دار صہیونی جیل انتظامیہ سمیت اسرائیلی عدالت پر عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ تحریک فلسطینی اسیران کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

واضح رہے کہ صہیونی جیل حکام نے ھشام کو الرملہ جیل کے کلینک میں ان کی صحت کی خرابی کے باوجود قید رکھا ہوا ہےاور اسرائیلی فوجی عدالت نے ان کی غیر قانونی حراست میں بغیر کسی الزام یا مقدمے کے چوتھی بار توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags: اسلامی جہادبھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونی قیدفلسطینیمقبوضہ فلسطینھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.