• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: خواتین کارکنان کی فلسطینی قیدی کی عیادت

جمعرات 30-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: خواتین کارکنان کی فلسطینی قیدی کی عیادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کی مسلسل جاری بھوک ہڑتال کے بعد صہیونی عدالت نے  حراستی مدت کو مزید بڑھانے کے بجائے منجمد کر نے کا فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجے میں عنقریب اسیراکی رہائی متوقع ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مسجد اقصیٰ کی معلمہ اور فلسطینی کارکن خواتین خدیجہ خویص اور ھنادی حلوانی نے 133 روز تک صہیونی جیلوں میں اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کر نے والے قیدی  ھشام ابو ھواش سے ہسپتال میں ملاقات کی ۔

القدس کی فلسطینی کارکن خواتین نے بھوک ہڑتال کرنے والےاسیر ھشام کی عیادت کی اور ان کی صحت کے مشکل حالات کے پیش نظرجلد صحت یابی کے لیے دعا کی،پانچ ماہ کے قریب عرصے تک بھوکے رہنے کے باعث ھشام صحت کی  شدید پیچیدگیوں اور انتہائی نازک حالات کا شکار ہیں جس میں ان کی بینائی اور قوت سماعت بھی متاثر ہوئی ہے جبکہ جسم کے اہم اعضاء نے کام کر نا چھوڑ دیاہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کی مسلسل جاری بھوک ہڑتال کے بعد صہیونی عدالت نے  حراستی مدت کو مزید بڑھانے کے بجائے منجمد کر نے کا فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجے میں عنقریب اسیراکی رہائی متوقع ہے۔

Tags: القدسبھوک ہڑتالخدیجہ خویصصہیونیئزمفلسطینی خواتینفلسطینی قیدیھشام ابو ھواشھنادی حلوانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.