• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل خاتون رکن پارلیمنٹ کو بیٹی کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے، انسانی حقوق تنظیم

منگل 13-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل خاتون رکن پارلیمنٹ کو بیٹی کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے، انسانی حقوق تنظیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کی تنظیموں،سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے پیپلز فرنٹ کی رہنما خالدہ جرارکی رہائی کیلیے مظاہرے شروع کیےگئے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ خالدہ جرار کو اسرائیلی جیل سے رہائی دلوانے میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ وہ فوت ہونے والی اپنی بیٹی سھی کے جنازے میں شرکت کرسکیں۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جیل دامون میں گذشتہ 2 سالوں سے  زیر حراست فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرارجن پر اسرائیل مخالف سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزامات ہیں کی بیٹی  سھی کے  حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی سطح پرمہم شروع کی ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ خالدہ جرارکو ان کی بیٹی کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے۔

مزید تفصیلات  کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں،سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے پیپلز فرنٹ کی رہنما خالدہ جرارکی رہائی کیلیے مظاہرے شروع کیےگئے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ خالدہ جرار کو اسرائیلی جیلوں سے رہائی دلوانے میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ وہ فوت ہونے والی اپنی بیٹی سھی کے جنازے میں شرکت کرسکیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی رہائی کے لیےسوشل میڈیا پر بھی مہم جاری ہے خالدہ جرار صہیونی جیل میں 2019 اکتوبرسے پابند سلاسل ہیں اور انہیں رواں سال اکتوبر میں رہا کیے جانے کا امکان ہے۔

Tags: اسرائیلی جیل دامونخالدہ جرارسوشل میڈیافلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.