• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی حمایت میں صہیونی فوج میں بھرتی سے انکار پرخاتون کوجیل

پیر 01-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی حمایت میں صہیونی فوج میں بھرتی سے انکار پرخاتون کوجیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شاہر پاریٹس  مستقبل میں بھی صہیونی جارحیت کا حصہ نہیں بننا چاہتیں، انہوں نے کہا ہے کہ میں نے غزہ میں لاکھوں لوگوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کے بعد  فوج میں شامل ہونے سے انکار کیاہے۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست کی اسرائیلی خاتون شاہر پاریٹس کو صہیونی فوج میں شمولیت سے انکار پر تیسری مرتبہ پھر  جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس انکار پر اسرائیلی فوج نے انہیں ایک بار پھر 18 دن کے لیے جیل منتقل کر دیا ہے۔

شاہر پاریٹس کے مطابق ان کے فوج میں بھرتی نہ ہونے کی وجہ اسرائیل کی فلسطینیوں پر مسلسل جاری بربریت ہے جس کا عملی ثبوت وہ آئے دن دیکھا کر تی ہیں جبکہ ماہ مئی  میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی کھلی جارحیت کے بعد شاہر پاریٹس  مستقبل میں بھی صہیونی جارحیت کا حصہ نہیں بننا چاہتیں، انہوں نے کہا ہے کہ میں نے غزہ میں لاکھوں لوگوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کے بعد  فوج میں شامل ہونے سے انکار کیاہے ۔

واضح رہے کہ زیادہ تر اسرائیلی کم از کم 2 سال تک فوجی خدمات انجام دیتے ہیں تاہم ہر سال مختصر تعداد بھرتی کی مخالفت کرنے کے لیے نظریاتی مؤقف اختیار کرتی ہے اور انہیں فوجی جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔

Tags: شاہر پاریٹسصہیونی فوجصہیونیئزمغزہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.