• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی گھر کی مسماری کے خلاف احتجاج کی کوریج پر صحافی گرفتار

ہفتہ 18-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی گھر کی مسماری کے خلاف احتجاج کی کوریج پر صحافی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے صحافی کے چہرے اور سر کپر بندوق کے بٹوں سے حملہ کر دیا جب وہ  20 افراد پر مشتمل فلسطینی خاندان کے گھر کی مسماری کے خلاف جاری احتجاج کی کو ریج کر رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے پڑوس میں واقع الشیخ جراح میں صہیونی فوج نے اس وقت فلسطینی صحافی محمود علیان پر بندوق کے بٹوں سے حملہ کر دیا جب وہ ایک20 افراد پر مشتمل  فلسطینی خاندان کے گھر کو خالی کرانے کے نوٹس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔

صہیونی فوج نےفلسطینی خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کر نے والے سینکڑوں مظاہرین سمیت  صحافیوں پر بھی بدترین تشدد کیا   جبکہ صحافی علیان کو صہیونی فوجی گاڑی میں ڈال کر اسرائیلی فوج کے تفتیشی مرکز منتقل کر دیاہے۔

واضح رہے کہ قابض فوج نے فلسطینیوں سے گھرکو  جبری طور پر خالی کرانے کےلیے  1 ماہ کا نوٹس دیا ہےجس کے بعد اس خاندان کو ان کے آبائی گھر سے جبری بے دخلی کاسامنا ہوگا۔

Tags: احتجاجالشیخ جراحصحافی گرفتارصہیونیئزمفلسطینی گھرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.