• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کار کی ٹکر سے صہیونی اہلکار ہلاک، فلسطینی گرفتار

بدھ 22-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی کار کی ٹکر سے صہیونی اہلکار ہلاک، فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی کی گاڑی کی ٹکر سےصہیونی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے  جن میں سے ایک ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کی حالت بھی خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کان کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شمالی قصبے النہاریہ کے قریب اسرائیلی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کی گاڑی  کی ٹکر سے 2صہیونی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے  جن میں سے ایک اہلکار ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کی حالت بھی خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

مزیدمعلومات کے مطابق صہیونی پولیس نے گرفتار ہونے والے فلسطینی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس حادثے کی کارروائی سے قبل گرفتارفلسطینی مقبوضہ مغربی کنارے سے 1948 کے زیر قبضہ علاقوں میں فلسطینی مزدوروں کو غیر قانونی طور پر منتقل  کرنے کے الزام میں پولیس کو مطلوب تھا، صہیونی پولیس نے فلسطینی کو حراست میں  لیتے ہوئے  صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا  ہے۔

Tags: اسرائیلی پولیسحادثہصہیونی اہلکار ہلاکفلسطینیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.