• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بھوک ہڑتالی کو زبردستی خوراک  دینے کی صہیونیوں کی مذموم کوشش

جمعرات 21-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بھوک ہڑتالی کو زبردستی خوراک  دینے کی صہیونیوں کی مذموم کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  تین ماہ سےاحتجاجی  بھوک ہڑتال کرنے والے 24سالہ فلسطینی نوجوان مقداد القواسمی کو اقوام عالم کی مبذول توجہ ہٹانے کے لیے سیکیورٹی پرمامورتین جیل اہلکاروں نے زبر دستی خوراک دینے کی مذموم کوشش کی گئی ۔

مقبوضہ فلسطین میں  قیدیوں کے امورسے متعلق کمیٹی برائے اسیران کی  جانب سے جاری بیان کے مطابق گذشتہ روز صہیونی غیرقانونی حراست کے خلاف تین ماہ سےاحتجاجی  بھوک ہڑتال کرنے والے 24سالہ فلسطینی نوجوان مقداد القواسمی کی حالت سے صہیونی انتظامیہ نے اقوام عالم کی مبذول توجہ ہٹانے کے لیے سیکیورٹی پرمامور قابض جیل کے تین اہلکاروں نے زبر دستی خوراک دینے کی مذموم کوشش کی گئی ۔

کمیٹی برائے اسیران کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنےوالے القواسمہ 92 روزہ بھوک ہڑتال کے باعث اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔انہیں سانس لینے میں شدید مشکل کا سامنا ہے اور ان کے پورے جسم میں تکلیف ہے۔

خیال رہے کہ مقداد القواسمی نے 92 دن سے انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے اور اسے حالت بگڑنے کے بعد ’کابلان‘ اسپتال کے ایک بستر پر رکھا گیا جہاں اس کا دایاں ہاتھ اور بایاں پاؤں بستر کے ساتھ زنجیروں کے ساتھ باندھے گئے ہیں۔

Tags: الخلیلبھوک ہڑتالصہیونیئزیمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینمقداد القواسمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.