• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں نوجوان کی گرفتاری پروالدہ کی احتجاجی بھوک ہڑتال

بدھ 09-03-2022
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں نوجوان کی گرفتاری پروالدہ کی احتجاجی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی نے کچھ عرصہ قبل صہیونی جیل سے رہا ئی پانے والے قیدی کو سیاسی بنیادوں پر اپنی تحویل میں لیا جس کے خلاف عبداللہ کی والدہ نے بیٹے کی64 روزہ حراست پراحتجاجی بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی سیاسی نظربندوں کے اہل خانہ کی کمیٹی کے مطابق قابض صہیونی جیلوں سے شدید اذیتوں کے بعد رہائی پانے والےے اسیران کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے بلاجواز اور سیاسی بنیادوں پر تحویل میں لیے جانے کے خلاف عبداللہ ابو زمیرو کی والدہ نے بیٹے کی 64 روز ہ حراست پراحتجاجی  بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہےجس کے نتیجےاسیر کی والدہ گذشتہ تین روز سے اپنی ہڑتال پر قائم ہیں۔

کمیٹی نے اشارہ دیا کہ جینن انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر نے اس قیدی عبداللہ ابو زمیرو کوان کے والد سے ملاقات سے روک دیا تھاجس کے بعد مجبور ہوکر عبداللہ کی والدہ نے یہ قدم اٹھا یا ہے۔

Tags: احتجاجی بھوک ہڑتالفلسطینی اتھارٹیفلسطینی سیاسی نظربندقابض صہیونی جیلمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.