• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کی سیاسی دھڑوں سے قومی یکجہتی  مکالمے کی تیاریاں

پیر 25-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کی سیاسی دھڑوں سے قومی یکجہتی  مکالمے کی تیاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صدر محمود عباس نے قومی دھڑوں کے اس مشترکہ  اجلاس  میں بتایا کہ قومی یکجہتی کی حکومت اپنے شراکت داروں کو بین الاقوامی قانون کا پابند بنائے گی اور فلسطین کے دونوں حصوں کو یکجا کرنے پر کام کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس  کی جانب سےحکومت کی فلسطینی سیاسی دھڑوں بشمول تحریک حماس اور جہاد اسلامی سمیت عوام کے درمیان فاصلے کےخاتمےکےلیےقومی مکالمے اور مشاورت کے آغاز کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔

صدر محمود عباس نے قومی دھڑوں کے اس مشترکہ  اجلاس  میں بتایا کہ قومی یک جہتی کی حکومت اپنے شراکت داروں کو بین الاقوامی قانون کا پابند بنائے گی اور فلسطین کے دونوں حصوں کو یکجا کرنے پر کام کرے گی۔

انہوں نے مزید بتایا یہ مشاورت غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے ساتھ ساتھ اس پر عائد 15 سالوں سے  قابض صہیونی حکام کے احکامات سے جاری محاصرہ ختم کرانے پر کام کرے گی،ساتھ ہی اسرائیل کی  استعماری یہودی آبادکاری اور فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و زیادتی کو روکنے کے لیے پوری دنیا کی قیادت ، بین الاقوامی اداروں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل ، انسانی حقوق کی کونسل، بین الاقوامی فوجداری عدالت اور بین الاقوامی عدالتِ انصاف کو خطوط بھیجے جائیں گے۔

Tags: بین الاقوامی قانونتحریک حماسجہاد اسلامیصدر محمود عباسغزہ کی پٹیفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.