• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اتھارٹی کی صہیونی وزیر داخلہ کو دورے کی دعوت

منگل 05-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کی صہیونی وزیر داخلہ کو دورے کی دعوت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیر خارجہ نے محمود عباس کی  دعوت مسترد کرتے ہوئے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ ہولوکاسٹ کے منکروں سے ملاقات نہیں کرنا چاہتی۔

اسرائیل کےعبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فلسطینی صدر  محمودعباس کی جانب سےاسرائیلی میرٹز پارٹی کے ارکان سے ملاقات میں وزیر داخلہ کے نام دعوت نامے پرمبنی پیغام بھیجا ہےجس کے متن میں ایلیٹ شاکیڈ سے کہا گیا ہے کہ جس طرح چند ہفتے  پیشتروزیر دفاع بینی گینٹز نے رام اللہ کا دورہ کیا اور فلسطینی حکام سے ملاقات کی تھی۔ اس طرح وزیر داخلہ بھی رام اللہ کا دورہ کریں۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینی صدر کے اس پیغام کے جواب میں صہیونی خاتون وزیر خارجہ ایلیٹ شاکیڈ نے صدر محمود عباس کی طرف سے رام اللہ کے دورے کے دعوت مسترد کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں یہ کہتے ہوئے ملاقات سے انکار کر دیا ہے کہ وہ ہولوکاسٹ کے منکروں سے ملاقات نہیں کرنا چاہتی۔

Tags: ایلیٹ شاکیڈبینی گینٹزرام اللہصہیونی وزیر خارجہصہیونیئزمفلسطینی صدرمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.