• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید2ہلاکتیں 228 نئے کیسز کی تصدیق

جمعہ 11-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطین میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید2ہلاکتیں 228 نئے کیسز کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق غزہ سے جبکہ متاثرین میں سے 16ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 228 نئے کورونا وائرس سے متاثرین کی تصدیق کی گئی اور مہلک وائرس کا شکار ہوکر مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق غزہ شہر سے ہے۔

وزارت صحت کی رپور ٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سےصحتیاب ہونے والوں کی مجموعی شرح 97.5 فیصد ہے جو حوصلہ افزاء ہے ، فعال کیسز کی شرح 1.4 فیصد اور اموات کی شرح 1.1 فیصد ہے۔

Tags: اسرائیلغزہفلسطینی وزارت صحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.