• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے11 سالہ بچے سمیت 9 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا

پیر 06-12-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے11 سالہ بچے سمیت 9 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فورسزسرچ آپریشن کے بہانے  فلسطینیوں کی تلاش کےلیے مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریباً روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارتی ہیں، جس سے رہائشیوں کے ساتھ جھڑپیں شروع ہوجاتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں  سے کم از کم نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا، جن میں ایک 11 سالہ بچہ  بھی شامل ہے۔

اسرائیلی فورسز نے رام اللہ شہر کے شمال میں واقع سلواد قصبے سے ایک سابق قیدی اور یونیورسٹی کے طالب علم سمیت تین فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جبکہ برقعہ قصبے میں ایک گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے کے بعد 1 فلسطینی کو حراست میں لیا۔

فوجیوں نے رام اللہ کے مغرب میں واقع قصبوں نعلین، دیر قدیس، خربتہ بنی حارث اور بلین میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائیاور گھروں میں  زبردستی داخل ہوکر متعدد مکانات کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فورسزسرچ آپریشن کے بہانے  فلسطینیوں کی تلاش کےلیے مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریباً روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارتی ہیں، جس سے رہائشیوں کے ساتھ جھڑپیں شروع ہوجاتی ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کے یہ بلاجواز چھاپےجب چاہیں جہاں چاہیں فلسطینی اتھارٹی کے مکمل کنٹرول والے علاقوں میں بھی کیے جاتے ہیں اوراپنے وسیع اختیارات استعمال  کرتے ہوئے بغیر کسی سرچ وارنٹ کے فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوجاتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فورسزرام اللہصہییونیئزمفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.