• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین اتھارٹی کا اسرائیل کی فراہم کردہ ایکسپائر ویکسین کے معاہدے کو جاری رکھنے کا فیصلہ

جمعرات 01-07-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین اتھارٹی کا اسرائیل کی فراہم کردہ ایکسپائر ویکسین کے معاہدے کو جاری رکھنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین اتھارٹی کوکورونا وائرس سے بچاؤ کی ایکسپائر ویکسین فراہم  کی گئی تھی جس پر اتھارٹی نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کافیصلہ کیا تھاتاہم اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کو جاری رکھا جائے گا اس معاہدے کو دو ہفتے قبل منسوخ کردیاگیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کی  جانب سے ایکسپائر ویکسین کی فراہمی کی اطلاع ہوتے ہی فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے انکوائری کمیشن تشکیل دیا تھا جس نے قابض ریاست اور فائزر کمپنی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تحقیقات کے بعد سفارشات جمع کرائی تھی تاہم اب فلسطین اتھارٹی نے ان تمام نتائج اور سفارشات کو نظرانداز کردیا ہے جو انکوائری کمیشن  نے جمع کرائی تھیں اور  اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا جوفیصلہ کیا تھااسے منسوخ کردیا ہے۔

Tags: "فلسطین اتھارٹی"ایکسپائر ویکسینصہیونیئزمفائزر کمپنیکورونا وائرسوزیراعظم محمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.