• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کا خوف، صیہونی وزیراعظم کا دوراہ امارات منسوخ

صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کے دورے کی منسوخی اپنی نوعیت کا پانچواں واقعہ ہے۔

ہفتہ 04-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایران کا خوف، صیہونی وزیراعظم کا دوراہ امارات منسوخ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل بھی ایران کے خوف سے اس دورے کو بغیر کسی اعلان کے  فی الحال منسوخ کرنا چاہتا تھا۔

فلسطینی پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی معروف عبرانی نیوز ویب سائٹ "واللا”  نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال جنوری میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو  نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنا تھا جس کو فی الحال ایران کے خوف کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو کے دورے کی منسوخی ایران کے ساتھ تناؤ میں اضافے کے خوف کی وجہ سے کی گئی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیجمن نیتن یاہو کے دفتر نے اس دورے کی منسوخی کی وجہ  غیر معمولی مصروفیات  اور لاجسٹک کے مسائل کو قرار دیا گیا ہے تاہم   تین اسرائیلی  سینیر عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ اماراتیوں کو خوف ہے کہ نیتن یاہو ایران کے خلاف عوامی سطح پر گفتگو کرے گے اس کے لیے ان کی سرزمین استعمال کی جائے گی جس کے لئے متحدہ عرب امارات راضی نہیں ہے۔

متحدہ عراب امارات کو نیتن یاہو کے طرز عمل سے خدشہ ہے ، جس سے ایران کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے درمیان مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کے دورے کی منسوخی اپنی نوعیت کا پانچواں واقعہ ہے۔حالانکہ امارات اور اسرائیل نے دو سال قبل دو طرفہ تعلقات استوار کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمتحدہ عرب اماراتنیتن یاھونیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.