• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے جاری، 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 4 آبادکار زخمی

کریک ڈاؤن اور سرچ آپریشن کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کے اسرائیل فوجیوں پر حملوں میں منظم تیزی دیکھنے میں آرہی ہے

جمعہ 09-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے جاری، 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 4 آبادکار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے بارہ مقامات پر فائرنگ سمیت مختلف اقسام کی مزاحمتی کارروائیوں کی تصدیق کی گئی ہے جس میں دو اسرائیلی فوجیوں سمیت چار غیر قانونی صہیونی آبادزخمی ہوئے ہیں۔

صہیونی ریاست کی میڈیا رپورٹس  کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے جو اسرائیلی سیکیورٹی حکام کے لئے چیلنج بن گیا ہے، روزنہ کی کی بنیاد پر کریک ڈاؤن اور سرچ آپریشن کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کے اسرائیل فوجیوں پر حملوں میں منظم تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔

رپور ٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  گذ شتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران   مقبوضہ مغربی کنارے کے 12 مختلف مقامات پر مزاحمت کاروں نے  منظم انداز میں فائرنگ کی اس کے علاوہ دو دھماکہ خیز آلات چار مولوٹوف کاک ٹیلز، آباد کاروں کے خلاف پانچ پسپا کرنے کی کارروائیاں اور آباد کاروں کی دوگاڑیوں کو تباہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

10سالوں میں 164غیر قانونی صہیونی بستیاں تعمیر کی گئیں

مقبوضہ بیت المقدس میں  بدئین اور الطور میں جھڑپیں شروع ہوئیں جبکہ رام اللہ میں نبی صالح، سنجل اور بیت ایل چوکی میں جھڑپیں شروع ہوئیں نوجوانوں نے آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور ترمسعایا میں اسرائیلی فوج کی ایک اور گاڑی کو تباہ کردیا ۔

قلقیلیہ میں عزون کے نوجوانوں نے گذشتہ رات دو بار مولوٹوف کاک ٹیل سے آباد کاروں کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور جیت میں ایک آباد کار اس کی گاڑی پر پتھراؤ سے زخمی ہوا۔

نابلس میں یوسف کے مقبرے کے قریب مزاحمت کاروں نے فائرنگ کی۔ بلاطہ پناہ گزین کیمپ، بیت دجن اور بورین میں جھڑپیں شروع ہوئیں، نابلس میں قابض فوجیوں پر فائرنگ کا حملہ ہوا۔مزاحمت کاروں نے جنین پناہ گزین کیمپ اور الھدف محلے میں بھی قابض ریاست کی طرف فائرنگ کی اور جھڑپوں اور پتھراؤ سے ایک فوجی زخمی ہوگیا۔نوجوانوں نے الخلیل میں آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور آباد کاروں کی گاڑی کو نقصان پہنچایا ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.