• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے فادیہ البرغوثی

منگل 03-08-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے فادیہ البرغوثی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فادیہ البرغوثی نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے میڈیا ہاؤس پر چھاپے اور دفتر کو سیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتھارٹی طاقت کے ذریعے آزاد اظہار رائےکو دبا رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی معروف سماجی رہنماں فادیہ البرغوثی نے فلسطیکہ اتھارٹی کی جانب سے ’جی مڈ یا‘ کے دفتر پر چھاپے اور دفتر کو سلس کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقدام ذرائع ابلاغ کو دبانے اور آزاد اظہار رائے کو کچلنے کی پالیکی ہے جو ناقابل قبول ہے، پابندی فلسطیفت ابلاغی اداروں کا گلا گھونٹنے کی اتھارٹی کی انتقامی کارروائوچں کا تسلسل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطیوں قوم اس وقت جس طرح کے حالات سے گذر رہی ہے اس مںا فلسطیائ اتھارٹی کی طرف سے تعاون کی ضرورت ہے مگر فلسطیفت اتھارٹی اسرائلگ کے ساتھ تعاون اور اپنے عوام کو دبانے کی پالیام پر عمل پرکا ہے۔فادیہ البرغوثی کا کہنا تھا کہ ’جی مڈویا‘ ادارے پر فلسطی۔ت اتھارٹی کی طرف سے پابندی فلسطیتھ قوم کی آزادی اظہار رائے کے حق کی توہنر اور فلسطیین اتھارٹی کے ماتحت اداروں کی آمرانہ روش کی عکاس ہے۔انہوں نے کہا کہ جی مڈایا ایک غر جانب دار ابلاغی ادارہ ہے جس پر پابندی کا کوئی جواز نہں ۔ وہ حقائق کو سامنے لانے کی کوشش کرتا ہے۔ ییی وجہ ہے کہ فلسطیم اتھارٹی نے اسے دیوار سے لگانے کی آمرانہ روش اختا ر کی ہے۔

Tags: آزادی اظہار رائےانسانی حقوقسماجی کارکنفادیہ البرغوثیفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.