• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہوناچاہیے، امریکا

بدھ 12-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہوناچاہیے، امریکا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے مقبوضہ فلسطین میں شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہوناچاہیے۔

امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انتھونی بلنکن نے قابض صیہونی ریاست کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

  1. اس موقع پر انتھونی بلنکن نے دونوں فریقن سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتےہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہوناچاہیے،  وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایک مرتبہ پھر امن و سلامتی کا پیغام دیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر صیہونی ریاست دہشتگردی کے  نتیجےمیں اب تک 12 بچوں اور 3 خواتین سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 45 ہوگئی ہے  جبکہ 250 سے زائد زخمی ہیں ۔

بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینی شہریوں میں تازہ جھڑپوں کی ابتدا اس وقت ہوئی تھی جب مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے وہاں بسنے والے چند فلسطینی خاندانوں کو بےدخل کرنے کی کوشش کی گئی۔خطے میں اس حالیہ کشیدگی کے بعد عالمی برادری نے اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس دونوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور پُرامن رہنے کی اپیلیں کی ہیں۔

Tags: اسرائیل ریاستی دہشتگریامریکی سیکریٹری اسٹیٹانتھونی بلنکنشہداءصیہونی ریاستفلسطینی شہیدگابی اشکنازیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.